Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لیاری کھڈا مارکیٹ میں پانچ منزلہ عمارت گرپڑی۔حادثے میں دو افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔ ملبے تلے کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔عینی شاہدین کے مطابق عمارت گرنے سے قبل ایک طرف جھک گئی تھی۔ عمارت میں رہنے والے دوسری جگہ منتقل ہونا شروع ہوچکے تھے۔ کچھ لوگ ضروری سامان نکال رہے تھے کہ عمارت گرگئی۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پہلے ہی عمارت کو مخدوش قرار دے چکی تھی۔ پاک فوج اور رینجرز کی ٹیمیں مدد کو آگئیں، ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ علاقے میں بھاری مشینری پہنچادی گئی ہے۔
لیاری کھڈا مارکیٹ میں پانچ منزلہ عمارت گرپڑی۔حادثے میں دو افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔ ملبے تلے کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق عمارت گرنے سے قبل ایک طرف جھک گئی تھی۔ عمارت میں رہنے والے دوسری جگہ منتقل ہونا شروع ہوچکے تھے۔ کچھ لوگ ضروری سامان نکال رہے تھے کہ عمارت گرگئی۔
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پہلے ہی عمارت کو مخدوش قرار دے چکی تھی۔ پاک فوج اور رینجرز کی ٹیمیں مدد کو آگئیں، ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ علاقے میں بھاری مشینری پہنچادی گئی ہے۔