Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور پولیس نےاہم کارروائی کرتے ہوئے8 دہشتگرد گرفتارکرلیے۔دہشتگردوں کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے۔سی سی پی او محمد علی گنڈا پور کے مطابق دہشتگردوں کو پولیس مقابلہ کے بعد گرفتار کیا گیا ۔ دہشتگردوں میں سے ایک کا تعلق افغانستان اور دیگر کا تعلق خیبر ایجنسی سے تھا جو کہ کچھ عرصہ سے پشاور میں دہشتگردی ، بھتہ خوری اور شہریوں کے گھر بم حملوں میں بھی ملوث ہیں۔
پشاور پولیس نےاہم کارروائی کرتے ہوئے8 دہشتگرد گرفتارکرلیے۔دہشتگردوں کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے۔
سی سی پی او محمد علی گنڈا پور کے مطابق دہشتگردوں کو پولیس مقابلہ کے بعد گرفتار کیا گیا ۔ دہشتگردوں میں سے ایک کا تعلق افغانستان اور دیگر کا تعلق خیبر ایجنسی سے تھا جو کہ کچھ عرصہ سے پشاور میں دہشتگردی ، بھتہ خوری اور شہریوں کے گھر بم حملوں میں بھی ملوث ہیں۔