Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی، پرویز مشرف کوکمر میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیاگیا ہے۔ پرویز مشرف کے علاج کے لیے اسپیشلسٹ ڈاکٹر کو بھی اسپتال طلب کیا گیا، مشرف کو اچانک ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف محسوس ہوئی، جس کے باعث انہیں کلفٹن میں ضیاء الدین اسپتال لایا گیا۔ جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کیا، پرویز مشرف گزشتہ چند روز سے علیل تھے، جبکہ مختلف موقعوں پر اسپتال بھی آچکے ہیں۔
کراچی:سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی، پرویز مشرف کوکمر میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیاگیا ہے۔
پرویز مشرف کے علاج کے لیے اسپیشلسٹ ڈاکٹر کو بھی اسپتال طلب کیا گیا، مشرف کو اچانک ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف محسوس ہوئی، جس کے باعث انہیں کلفٹن میں ضیاء الدین اسپتال لایا گیا۔
جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کیا، پرویز مشرف گزشتہ چند روز سے علیل تھے، جبکہ مختلف موقعوں پر اسپتال بھی آچکے ہیں۔