Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اقتصادی سروے کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے موجودہ جاری منصوبوں کی تعداد 40 ہے۔موجودہ مالی سال میں فروری تک پاکستان ریلوے کی آمدنی میں8.4 فیصد اضافہ ہوا۔پاکستان ریلوے کی موجودہ آمد 36.9 ارب روپے ہے جبکہ موجودہ گزشتہ سال آمدن 34 ارب روپے تھی۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے موجودہ جاری منصوبوں کی تعداد 40 ہے۔منصوبوں کے لئے20-2019 پی ایس ڈی پی میں 117.5 ارب روپے مختص ہیں۔ این ایچ اے کے مطابق پاکستان میں سڑکوں کی لمبائی 26 لاکھ 37 ہزار 775 کلو میٹر ہے۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق سڑکوں کی لمبائی سے متعلق پاکستان دنیا میں 22 ویں نمبر پر ہے۔پی آئی اے سی نے اپنے وسائل استعمال کرتے ہوئے گزشتہ 22 ماہ میں گراؤنڈ طیارے قابل استعمال بنائے۔طیاروں میں بی 777، اے 320 اور اے ٹی آر شامل ہیں۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق طیارے منافع بخش روٹس سیالکوٹ سے پیرس، پشاور سے شارجہ اور ملتان سے شارجہ شروع کر لئے ہیں۔موجودہ مالی سال میں فروری تک پاکستان ریلوے کی آمدنی میں 8.4 فیصد اضافہ ہوا۔پاکستان ریلوے کی موجودہ آمد 36.9 ارب روپے ہے جبکہ موجودہ گزشتہ سال آمدن 34 ارب روپے تھی۔ موجودہ مالی سال میں مارچ تک پی این ایس سی کی آمدن میں 6 فیصد اضافہ ہوا۔ پی این ایس سی موجودہ آمدن 14 سو 11 ملین ہے۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران پی این ایس سی کی آمدنی 1332 ملین تھی۔
اقتصادی سروے کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے موجودہ جاری منصوبوں کی تعداد 40 ہے۔موجودہ مالی سال میں فروری تک پاکستان ریلوے کی آمدنی میں8.4 فیصد اضافہ ہوا۔پاکستان ریلوے کی موجودہ آمد 36.9 ارب روپے ہے جبکہ موجودہ گزشتہ سال آمدن 34 ارب روپے تھی۔
اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے موجودہ جاری منصوبوں کی تعداد 40 ہے۔منصوبوں کے لئے20-2019 پی ایس ڈی پی میں 117.5 ارب روپے مختص ہیں۔
این ایچ اے کے مطابق پاکستان میں سڑکوں کی لمبائی 26 لاکھ 37 ہزار 775 کلو میٹر ہے۔
اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق سڑکوں کی لمبائی سے متعلق پاکستان دنیا میں 22 ویں نمبر پر ہے۔
پی آئی اے سی نے اپنے وسائل استعمال کرتے ہوئے گزشتہ 22 ماہ میں گراؤنڈ طیارے قابل استعمال بنائے۔طیاروں میں بی 777، اے 320 اور اے ٹی آر شامل ہیں۔
اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق طیارے منافع بخش روٹس سیالکوٹ سے پیرس، پشاور سے شارجہ اور ملتان سے شارجہ شروع کر لئے ہیں۔
موجودہ مالی سال میں فروری تک پاکستان ریلوے کی آمدنی میں 8.4 فیصد اضافہ ہوا۔پاکستان ریلوے کی موجودہ آمد 36.9 ارب روپے ہے جبکہ موجودہ گزشتہ سال آمدن 34 ارب روپے تھی۔ موجودہ مالی سال میں مارچ تک پی این ایس سی کی آمدن میں 6 فیصد اضافہ ہوا۔ پی این ایس سی موجودہ آمدن 14 سو 11 ملین ہے۔
اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران پی این ایس سی کی آمدنی 1332 ملین تھی۔