پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ

شائع 11 جون 2020 05:31pm

اکنامک سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ملک میں گدھوں کی تعداد54 لاکھ سے بڑھ کر55 لاکھ ہوگئی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مویشیوں کی تعداد میں ایک سال میں 18لاکھ کا اضافہ ہوا۔

Read Comments