مشہور اداکار سرنیووونگکراچینگ انتقال کرگئے

شائع 12 جون 2020 04:28pm

مشہور تھائی اداکار سرنیووونگکراچینگ 59 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

تھائی اداکار جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔

اداکار کی آخری رسومات 18 جون کو ادا کی جائیں گی۔

سوگواران میں اداکار نے ایک اہلیہ اور جڑواں بیٹیاں چھوڑی ہیں۔

Read Comments