Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد کی عدالت نے امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔مقدمہ درج ہوگا یا نہیں، فیصلہ 15 جون کو سنایا جائے گا۔ درخواست گزارکے وکیل نے سنتھیا کا متنازعہ ٹویٹ عدالت میں پیش کیا۔ دوسری جانب ایف آئی اے اور پی ٹی اے حکام نے عدالت نے مقدمہ درج نہ کرنے کی درخواست کی۔جس کے بعد عدالت نے اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ پندرہ جون تک محفوظ کرلیا۔
اسلام آباد کی عدالت نے امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔مقدمہ درج ہوگا یا نہیں، فیصلہ 15 جون کو سنایا جائے گا۔
درخواست گزارکے وکیل نے سنتھیا کا متنازعہ ٹویٹ عدالت میں پیش کیا۔
دوسری جانب ایف آئی اے اور پی ٹی اے حکام نے عدالت نے مقدمہ درج نہ کرنے کی درخواست کی۔
جس کے بعد عدالت نے اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ پندرہ جون تک محفوظ کرلیا۔