پیپلزپارٹی کی رہنماءشہلارضا بھی کوروناوائرس کا شکار
کراچی :پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماء اور صوبائی وزیر شہلا رضا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
پیپلزپارٹی کی رہنماء شہلا رضا نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس پر خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔
صوبائی وزیرشہلا رضا نےاپنے پیغام میں عوام سے دعا کی بھی اپیل کی ہے۔
میرے لیے دعا کی درخواست۔۔۔۔باقی گھر والوں کی رپورٹ کا انتظار سب کے لیے دعا کی درخواست۔۔ pic.twitter.com/kcN76TG5Rf
— Syeda Shehla Raza (@SyedaShehlaRaza) June 15, 2020
Read Comments
