پاکستانی اداکارجو اپنا اصل چہرہ کھوبیٹھے
پاکستان شوبز انڈسٹری جادوئی نگری کہلاتی ہے جب ہی تو یہاں آنے کے بعد وہ اداکار جو اپنی نجی زندگی میں نہایت معمولی شکل و صورت کے مالک ہوتے ہیں بالکل بدل جاتے ہیں اور دیکھنے والے انہیں دیکھ کر کہتے ہیں واہ کتنی حسین صورت ہے۔ آج ہم آپ کیلئے پاکستان کے ان اداکاروں کی تصاویر لے کر آئے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے ،دیکھئے اور انجوائے کیجئے۔ علی ظفر
Read Comments