'وزیراعظم عمران خان کی جگہ لینے کے لئے لوگ تیار بیٹھےہیں'

شائع 17 جون 2020 05:18pm

ن لیگ کےرہنما خواجہ آصف کہتے ہیں وزیراعظم عمران خان کی جگہ لینےکےلئےلوگ تیار بیٹھےہیں۔عمران خان کا اقتدار کچے دھاگے سے بنا ہوا ہے۔

آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپکا میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اس بحرانی صورتحال میں کوئی نہیں چاہے گا کہ اکیلے ذمہ داری لے۔ ملک کو چلانےکےلئےقومی اتفاق رائے ہونا چاہیئے۔

Read Comments