Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
فیصل آباد:وزیرقانون پنجاب راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحفظ نسواں ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا،مخالفت کرنیوالوں کے تحفظات دور کریں گے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حقوق نسواں ایکٹ کی مخالفت کرنیوالوں سے پوچھا جائے کہ کیا خواتین پر تیزاب پھینکنا یا انکی ہڈیاں توڑنا جائز ہے۔انہوں نے کہا کہ قانون خواتین کے تحفظ کیلئے بنایا گیا جس کی خلاف ورزی کرنیوالے کڑی سزا کے مستحق ہوں گے،حقوق نسواں ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا ہے۔ صوبائی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ نیب کو پنجاب کے تمام منصوبوں کی انکوائری کی ہم خود دعوت دیتے ہیں،راناثناء اللہ نے مزید کہا کہ پرویز الٰہی جو خواب دیکھ رہے ہیں وہ کبھی پورے نہیں ہوں گے۔[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/FAISLABAD-AIRED-1418_x264.mp4"][/video]
فیصل آباد:وزیرقانون پنجاب راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحفظ نسواں ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا،مخالفت کرنیوالوں کے تحفظات دور کریں گے۔
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حقوق نسواں ایکٹ کی مخالفت کرنیوالوں سے پوچھا جائے کہ کیا خواتین پر تیزاب پھینکنا یا انکی ہڈیاں توڑنا جائز ہے۔انہوں نے کہا کہ قانون خواتین کے تحفظ کیلئے بنایا گیا جس کی خلاف ورزی کرنیوالے کڑی سزا کے مستحق ہوں گے،حقوق نسواں ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا ہے۔
صوبائی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ نیب کو پنجاب کے تمام منصوبوں کی انکوائری کی ہم خود دعوت دیتے ہیں،راناثناء اللہ نے مزید کہا کہ پرویز الٰہی جو خواب دیکھ رہے ہیں وہ کبھی پورے نہیں ہوں گے۔
[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/FAISLABAD-AIRED-1418_x264.mp4"][/video]