Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دینے پر محتاط ردعمل دیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پریس کانفرنس کی۔
شہزاد اکبر نے کہا صدارتی ریفرنس کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے سے مطمئن ہیں۔ حکومت کا کام سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیجنے تک تھا۔اب عدلیہ جانے اور سپریم جوڈیشل کونسل۔کوئی بھی تفصیلی فیصلہ آیا،حکومت اسکا احترام کرےگی۔خواہش ہے کہ اب اس پر کوئی بات نہ کریں۔