Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں 1973 کے آئین کے تحفظ کےلئے پیپلزپارٹی کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔چاہے کورونا وائرس کی وبا ہی کیوں نہ ہو پارٹی کی قیادت اور کارکن جیل چلے جائیں گے لیکن آئین کی کسی بھی شق کی چھیڑچھاڑ پرسمجھوتا نہیں کریں گے۔