Aaj Logo

شائع 20 جون 2020 01:42pm

'مسائل حل ہوجائیں تو ہم کیا پورا صوبہ پی ٹی آئی میں آجائے'

بین این پی چیئرمین اختر مینگل کہتے ہیں حکومت میں واپس جانا اب میرے بس کی بات نہیں۔

اے پی سی کے بعد اختر مینگل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا فیصلہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کرے گی۔ مسائل حل ہوجائیں تو ہم کیا پورا صوبہ پی ٹی آئی میں آجائے۔

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ غیرآئینی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں۔میدان میں آگئے اب آگے بڑھیں گے۔

Read Comments