مرتضیٰ وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

شائع 20 جون 2020 05:21pm

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔مرتضی وہاب نے گزشتہ دنوں کورونا ٹیسٹ کرایا تھاجو آج پازیٹو آیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مرتضیٰ وہاب نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

Read Comments