Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما منور تالپور اور فریال تالپور کے خلاف تحقیقات تیز کر دی ہیں،مالیاتی اداروں سے دونوں رہنماوٴں کے پرائزبانڈز،غیرملکی ترسیلات زر اور لاکرزکی تفصیلات طلب کر لیں۔آج نیوزکوموصول ہونیوالی دستاویزات کے مطابق نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور اور منور تالپور کے حوالے سے معاملات کیلئے مالیاتی ادار وں کو ایک خط لکھا ہے،جس میں پیپلزپارٹی کے دونوں رہنماوٴں کے پرائز بانڈز ،غیرملکی ترسیلات زراورلاکرزکی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔خط میں مالیاتی اداروں سے انیس سو پچاسی سے اب تک جیتے گئے پرائزبانڈزاوروصول کی گئی رقم کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں، منور تالپور پر اختیارات اور پبلک فنڈ کے غلط استعمال کا الزام ہے اوراس سلسلے میں چھبیس فروری کونیب نے منورعلی تالپورسے پوچھ گچھ بھی کی تھی۔[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/RB-ISL-1202_x264.mp4"][/video]
اسلام آباد:نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما منور تالپور اور فریال تالپور کے خلاف تحقیقات تیز کر دی ہیں،مالیاتی اداروں سے دونوں رہنماوٴں کے پرائزبانڈز،غیرملکی ترسیلات زر اور لاکرزکی تفصیلات طلب کر لیں۔
آج نیوزکوموصول ہونیوالی دستاویزات کے مطابق نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور اور منور تالپور کے حوالے سے معاملات کیلئے مالیاتی ادار
وں کو ایک خط لکھا ہے،جس میں پیپلزپارٹی کے دونوں رہنماوٴں کے پرائز بانڈز ،غیرملکی ترسیلات زراورلاکرزکی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔خط میں مالیاتی اداروں سے انیس سو پچاسی سے اب تک جیتے گئے پرائزبانڈزاوروصول کی گئی رقم کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں، منور تالپور پر اختیارات اور پبلک فنڈ کے غلط استعمال کا الزام ہے اوراس سلسلے میں چھبیس فروری کونیب نے منورعلی تالپورسے پوچھ گچھ بھی کی تھی۔
[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/RB-ISL-1202_x264.mp4"][/video]