Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور:لاہور میں ڈاکووٴں نے دن دیہاڑے میڈیکل سٹور لوٹ لیا۔واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی۔پولیس کے مطابق گذشتہ روز گلشن راوی کے علاقے میں دو موٹرسائیکل سوار دن دیہاڑے میڈیکل سٹور میں داخل ہوئے اور دکاندار کو اسلحہ دکھا کر پچیس ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔دکان مالک کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ڈاکووٴں کی تلاش شروع کردی ہے۔
لاہور:لاہور میں ڈاکووٴں نے دن دیہاڑے میڈیکل سٹور لوٹ لیا۔واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی۔
پولیس کے مطابق گذشتہ روز گلشن راوی کے علاقے میں دو موٹرسائیکل سوار دن دیہاڑے میڈیکل سٹور میں داخل ہوئے اور دکاندار کو اسلحہ دکھا کر پچیس ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔دکان مالک کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ڈاکووٴں کی تلاش شروع کردی ہے۔