شائع 15 مارچ 2016 07:56am

مشہور شخصیات کا گنج پن سے گھنے بالوں تک کا سفر

بہت سے ایسی مشہورشخصیات ہیں جنہوں نے اپنی جوانی میں بےحد مقبویت حاصل کی مگر وقت کے ساتھ ساتھ ان کے بالوں کے جھڑنے کی وجہ سے ان کی شہرت میں کمی آ نے لگی اور لوگوں کے دلوں میں ان کی پسندیدگی میں ختم ہو کر رہ گئی، تو انہوں نے سوچا کیو ں نہ مصنوعی بال لگائے جائیں اور جوان نظر آیا جائے اور ایک بار پھر لوگوں کے دلوں پر راج کیا جائے۔

آج ہم آپ سامنے ایسی شخصیات کے رازفاش کریں گے جنہوں نے مصنوعی بال لگا کر خود کو دوبارہ جوان کیا۔۔

بابر علی

شہود علوی

نعمان اعجاز

نواز شریف

نبیل

نریندر مودی

گنگولی

اسد

گوتم گمبیر

کپل شرما

زاہد احمد

ڈیوڈ بیکم

ہرشا بھوگلے

ٹام ہنکس

ابھیجیت

سلمان خان

سہواگ

Read Comments