Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اٹک :اٹک ڈسٹرکٹ جیل میں قید تین مجرموں نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔ تینوں کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔اٹک کی ڈسٹرکٹ جیل میں قید دہشتگردی ، قتل اوردیگرسنگین مقدمات میں ملوث تین خطرناک مجرموں نے جیل انتظامیہ سے کچھ مطالبات کئے تھے۔۔ قیدیوں کے مطالبات نہیں مانے گئے۔ جس پرتینوں نے بلیڈ اوربلب کے شیشے سے اپنی رگیں کاٹ ڈالیں۔ تینوں زخمی قیدیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سپرینٹیڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے مراسلے پر تھانہ اٹک سٹی پولیس نے تینوں قیدیوں کے خلاف اقدام خود کشی کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/RB-ATTOCK-0802_x264_001.mp4"][/video]
اٹک :اٹک ڈسٹرکٹ جیل میں قید تین مجرموں نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔ تینوں کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اٹک کی ڈسٹرکٹ جیل میں قید دہشتگردی ، قتل اوردیگرسنگین مقدمات میں ملوث تین خطرناک مجرموں نے جیل انتظامیہ سے کچھ مطالبات کئے تھے۔۔ قیدیوں کے مطالبات نہیں مانے گئے۔ جس پرتینوں نے بلیڈ اوربلب کے شیشے سے اپنی رگیں کاٹ ڈالیں۔ تینوں زخمی قیدیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
سپرینٹیڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے مراسلے پر تھانہ اٹک سٹی پولیس نے تینوں قیدیوں کے خلاف اقدام خود کشی کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
[video width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/RB-ATTOCK-0802_x264_001.mp4"][/video]