Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کمال اینڈ کمپنی میں شامل ڈاکٹر صغیر احمد کہتے ہیں کہ ان کی پارٹی کی بنیاد دبئی میں نہیں رکھی گئی، پارٹی کے نام کو حتمی مرحلے میں پہنچا دیا ہے۔آج نیو زکے مطابق ڈاکٹر صغیر کا کہنا تھا کہ مارچ کا مہینہ پاکستان کیلئے انتہائی اہم ہے، ملک کو وہاں لے جانے کی کوشش کریں گے جس کیلئے پاکستان وجود میں آیا۔
کراچی :کمال اینڈ کمپنی میں شامل ڈاکٹر صغیر احمد کہتے ہیں کہ ان کی پارٹی کی بنیاد دبئی میں نہیں رکھی گئی، پارٹی کے نام کو حتمی مرحلے میں پہنچا دیا ہے۔
آج نیو زکے مطابق ڈاکٹر صغیر کا کہنا تھا کہ مارچ کا مہینہ پاکستان کیلئے انتہائی اہم ہے، ملک کو وہاں لے جانے کی کوشش کریں گے جس کیلئے پاکستان وجود میں آیا۔