Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور:پشاور سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی ارباب اکبر حیات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ ارباب اکبر حیات پشاور سے مسلم لیگ ن کے کامیاب ہونے والے واحد رکن اسمبلی تھے۔