Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
تھر :تھر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث آج مزید تین بچے دم توڑ گئے،رواں سال مرنے والوں کی تعداد ایک سو بیاسی تک پہنچ گئی ہے۔تھرپارکر میں آج بھی کئی بچے زندگی کی بازی ہار گئے،غذائی قلت سمیت مختلف وبائی امراض میں مبتلا ہوکر رواں سال مرنے والوں کی تعداد ایک سو بیاسی تک ہوگئی ہے جبکہ ودسری جانب سول اسپتال مٹھی سمیت ضلع بھر کے اسپتالوں میں ڈیڑھ سو سے زائد بچے زیر علاج جبکہ کئی کو تشویشناک حالت کے پیش نظر حیدرآباد ریفر کردیا گیا ہے۔
تھر :تھر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث آج مزید تین بچے دم توڑ گئے،رواں سال مرنے والوں کی تعداد ایک سو بیاسی تک پہنچ گئی ہے۔
تھرپارکر میں آج بھی کئی بچے زندگی کی بازی ہار گئے،غذائی قلت سمیت مختلف وبائی امراض میں مبتلا ہوکر رواں سال مرنے والوں کی تعداد ایک سو بیاسی تک ہوگئی ہے جبکہ ودسری جانب سول اسپتال مٹھی سمیت ضلع بھر کے اسپتالوں میں ڈیڑھ سو سے زائد بچے زیر علاج جبکہ کئی کو تشویشناک حالت کے پیش نظر حیدرآباد ریفر کردیا گیا ہے۔