Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام اآباد:سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری سے بدسلوکی کے معاملے پرسزا یافتہ پولیس افسران و حکام کی غیر مشروط معافی کو ناقابل قبول قراردیدی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس انورظہیر جمالی کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری سے بدسلوکی سے متعلق مقدمے کی سماعت کی،چیف جسٹس نے کہا کہ یہاں ہر کوئی شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری میں لگا ہے۔صرف وہ ڈیوٹی کی جانی چاہیے جو آئین و قانون کے مطابق ہو۔کیس کی سماعت اپریل کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔
اسلام اآباد:سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری سے بدسلوکی کے معاملے پرسزا یافتہ پولیس افسران و حکام کی غیر مشروط معافی کو ناقابل قبول قراردیدی۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس انورظہیر جمالی کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری سے بدسلوکی سے متعلق مقدمے کی سماعت کی،چیف جسٹس نے کہا کہ یہاں ہر کوئی شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری میں لگا ہے۔صرف وہ ڈیوٹی کی جانی چاہیے جو آئین و قانون کے مطابق ہو۔کیس کی سماعت اپریل کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔