Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور:شمالی وزیر ستان میں مکان کی چھت گرنے سے سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ آج نیوزکے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں مکان کی چھت گرگئی۔ چھت کے ملبے تلے دب کر سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں دوخواتین اور پانچ بچے شامل ہیں ۔
پشاور:شمالی وزیر ستان میں مکان کی چھت گرنے سے سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
آج نیوزکے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں مکان کی چھت گرگئی۔ چھت کے ملبے تلے دب کر سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں دوخواتین اور پانچ بچے شامل ہیں ۔