اسلام آباد:مشرف کی روانگی ،سعد رفیق کا دفاع

شائع 18 مارچ 2016 05:03pm

اسلام آباد:وزیر ریلوے سعد رفیق، پرویز مشرف کی دبئی روانگی پر وزیراعظم کا دفاع کرتے نظر آئے۔

آج نیوز کے مطابق انہوں نے نواز شریف کے دفاع میں خوب منطق پیش کی۔ سعد رفیق بولے کہ بولے مشرف دہشتگردی کے خلاف جنگ سمیت ترقیاتی کاموں میں ایک رکاوٹ تھے، اچھا ہوا چلے گئے۔

Read Comments