انیس قائمخانی کا حیدرآباد کے دورے کا اعلان
ڈیفنس کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انیس قائم خانی نے وکٹیں گرانے کے معاملے پر کہا کہ ان کا مقصد عوام کے مسائل کا حل تلاش کرنا ہے نہ کہ وکٹیں گرانا،انیس قائم خانی کا کہنا تھا کہ ان کی پارٹی ملک گیر پارٹی ہے، بہت جلد وہ حیدرآباد سمیت ملک بھر کا دورا کریں گے۔
Read Comments