Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
گڑھی خدا بخش:وزیراعلیٰ سندہ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین بنانے والے زوالفقار علی بھٹو کوہ پھانسی دے دی گئی لیکن آئین توڑنے والے پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دینا سمجھ سے باہر عمل ہے، پیپلز پارٹی اس حوالے سے مؤثر احتجاج کرےگی۔گڑھی خدابخش میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پرویز مشرف کے معاملے پر وفاقی حکومت پر کئی سوالات عائد ہوتے ہیں، وفاقی حکومت اس وقت صرف وضاحتیں دینے میں پوری ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین بنانے وا لے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دے دی گئی لیکن پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دینا سمجھ سے باہر عمل ہے۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سینتیسویں برسی کے موقع پر گڑھی خدابخش میں جلسہ عام منعقد ہوگا جس سے بلاول بھٹو زرداری اور مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے۔
گڑھی خدا بخش:وزیراعلیٰ سندہ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین بنانے والے زوالفقار علی بھٹو کوہ پھانسی دے دی گئی لیکن آئین توڑنے والے پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دینا سمجھ سے باہر عمل ہے، پیپلز پارٹی اس حوالے سے مؤثر احتجاج کرےگی۔
گڑھی خدابخش میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پرویز مشرف کے معاملے پر وفاقی حکومت پر کئی سوالات عائد ہوتے ہیں، وفاقی حکومت اس وقت صرف وضاحتیں دینے میں پوری ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین بنانے وا لے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دے دی گئی لیکن پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دینا سمجھ سے باہر عمل ہے۔
وزیراعلی سندھ نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سینتیسویں برسی کے موقع پر گڑھی خدابخش میں جلسہ عام منعقد ہوگا جس سے بلاول بھٹو زرداری اور مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے۔