Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
حب:بلوچستان کے صنعتی علاقے حب میں پولیس مقابلے کے بعد لیاری گینگ وار کے اہم کردار ارشد پپو کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے رات گئے خفیہ اطلاع پر حب کے علاقے بھٹ آباد میں کارروائی کی، پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزم حامد عرف عامر کو گھرمیں ڈکیتی کرتے وقت گرفتار کیاگیا، ملزم کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے،پولیس کے مطابق لیاری گینگ وار کے اہم کردار ارشد پپو کا بھائی ہے۔
حب:بلوچستان کے صنعتی علاقے حب میں پولیس مقابلے کے بعد لیاری گینگ وار کے اہم کردار ارشد پپو کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے رات گئے خفیہ اطلاع پر حب کے علاقے بھٹ آباد میں کارروائی کی، پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزم حامد عرف عامر کو گھرمیں ڈکیتی کرتے وقت گرفتار کیاگیا، ملزم کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے،پولیس کے مطابق لیاری گینگ وار کے اہم کردار ارشد پپو کا بھائی ہے۔