Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، جس میں سات بل منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے، پی آئی اے کولمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل سرفہرست ہے۔قومی اسمبلی اور سینٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا،جس کے مطابق مشترکہ اجلاس میں سات بل منظوری کے لئے پیش کئے جائیں گے،پی آئی اے لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل 2016،گیس چوری کی روک تھام اوروصولیوں سے متعلق تر میمی بل2014،نجکاری کمیشن آرڈیننس 2015 ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ سول سرونٹس ایکٹ ترمیمی بل 2014،دی امیگریشن آرڈیننس 1979میں ترمیمی بل 2014،زنا بالجبرفوجدا ری ترمیمی بل 2015 اورغیر ت نے نام پرقتل کے واقعات کی روک تھام کے لئے فوجدا ری ترمیم ی بل 2015 مشترکہ سیشن میں منظوری کیے پیش کئے جائیں گے۔
اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، جس میں سات بل منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے، پی آئی اے کولمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل سرفہرست ہے۔
قومی اسمبلی اور سینٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا،جس کے مطابق مشترکہ اجلاس میں سات بل منظوری کے لئے پیش کئے جائیں گے،پی آئی اے لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل 2016،گیس چوری کی روک تھام اوروصولیوں سے متعلق تر میمی بل2014،نجکاری کمیشن آرڈیننس 2015 ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ سول سرونٹس ایکٹ ترمیمی بل 2014،دی امیگریشن آرڈیننس 1979میں ترمیمی بل 2014،زنا بالجبرفوجدا ری ترمیمی بل 2015 اورغیر ت نے نام پرقتل کے واقعات کی روک تھام کے لئے فوجدا ری ترمیم ی بل 2015 مشترکہ سیشن میں منظوری کیے پیش کئے جائیں گے۔