Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی سے رہا ہونے والے چھیاسی بھارتی ماہی گیر لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے،بھارت روانگی کیلئے خصوصی بسوں کے زریعے واہگہ بارڈ بجھوا دیا گیا۔بھارتی قیدیوں کو بزنس ٹرین کے ذریعے کراچی سے لاہور لایا گیا۔ جہاں سے انہیں بسوں کے ذریعے واہگہ بارڈر پہنچایا گیا ۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر بھارتی قیدیوں کا کہناتھا کہ پاکستان کی جیلوں میں ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا گیاہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی سرکار سے اپیل کریں گے کہ وہ پاکستانی شہریوں کو بھی جلد رہا کرے۔رہا ہونے والے بھارتی ماہی گیر خوش دکھائی دے رہے تھے۔
کراچی:کراچی سے رہا ہونے والے چھیاسی بھارتی ماہی گیر لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے،بھارت روانگی کیلئے خصوصی بسوں کے زریعے واہگہ بارڈ بجھوا دیا گیا۔
بھارتی قیدیوں کو بزنس ٹرین کے ذریعے کراچی سے لاہور لایا گیا۔ جہاں سے انہیں بسوں کے ذریعے واہگہ بارڈر پہنچایا گیا ۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر بھارتی قیدیوں کا کہناتھا کہ پاکستان کی جیلوں میں ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا گیاہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی سرکار سے اپیل کریں گے کہ وہ پاکستانی شہریوں کو بھی جلد رہا کرے۔رہا ہونے والے بھارتی ماہی گیر خوش دکھائی دے رہے تھے۔