Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی کے سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے متحدہ قومی موومنٹ کی ایک اور اہم وکٹ گرادی ،متحدہ قومی موومنٹ لندن کے سیکریٹریٹ کے سابق سینئر رہنما انیس ایڈووکیٹ بھی مصطفی کمال کی پارٹی میں شامل ہوگئے۔آج نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ لندن سیکریٹریٹ کے سابق سینئر رہنماانیس ایڈووکیٹ نے بھی مصطفی کمال کی پارٹی کو جوائن کرلیا۔پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ میں نے ایم کیو ایم گیارہ مئی دوہزارتیرہ کو ہی چھوڑ دی تھی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ دوہزارتیرہ سے میراکسی بھی پارٹی ممبر سے رابطہ نہیں ہے۔
کراچی:کراچی کے سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے متحدہ قومی موومنٹ کی ایک اور اہم وکٹ گرادی ،متحدہ قومی موومنٹ لندن کے سیکریٹریٹ کے سابق سینئر رہنما انیس ایڈووکیٹ بھی مصطفی کمال کی پارٹی میں شامل ہوگئے۔
آج نیوز کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ لندن سیکریٹریٹ کے سابق سینئر رہنماانیس ایڈووکیٹ نے بھی مصطفی کمال کی پارٹی کو جوائن کرلیا۔پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ میں نے ایم کیو ایم گیارہ مئی دوہزارتیرہ کو ہی چھوڑ دی تھی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ دوہزارتیرہ سے میراکسی بھی پارٹی ممبر سے رابطہ نہیں ہے۔