Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :سابق صدرپرویزمشرف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا۔مشیراطلاعات مولابخش چانڈیوکہتے ہیں کہ پرویزمشرف کا باہرجانا این آراو ٹو ہے۔ نثارکھوڑوکا کہنا ہے کہ مشرف کوواپس نہ لایا گیا تو گونوازگوکا نعرہ ہرطرف سنائی دے گا۔سابق صدرپرویزمشرف کی بیرون ملک روانگی کے خلاف پیپلزپارٹی نے دھرنا دیا۔ارکان اسمبلی نےایوان سے نکل کراسمبلی کی سیڑھیوں پرمورچہ لگایا اورنعرے بازی ۔ مشیراطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ حکومت کوماننا چاہیے اس سے غلطی ہوئی۔ تسلیم کرے سب کچھ مصلحتوں کے سبب ہوا۔سینئرصوبائی وزیرنثارکھوڑو کا کہناتھا کہ پرویز مشرف کوواپس نہ لایا گیاتوگلی گلی گونوازگوکا نعرہ گونجے گا۔پرویز مشرف اورنوازشریف ایک ہی سکے کے دورخ ہیں۔نثارکھوڑوکا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے مشرف کے معاملے پرآئین کی دھجیاں اڑائیں۔انہوں نے کہا کہ غداری کیس میں تنہا ملزم ٹہرائے جانے پرمشرف نے بیماری کا سہارالیا۔
کراچی :سابق صدرپرویزمشرف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا۔مشیراطلاعات مولابخش چانڈیوکہتے ہیں کہ پرویزمشرف کا باہرجانا این آراو ٹو ہے۔ نثارکھوڑوکا کہنا ہے کہ مشرف کوواپس نہ لایا گیا تو گونوازگوکا نعرہ ہرطرف سنائی دے گا۔
سابق صدرپرویزمشرف کی بیرون ملک روانگی کے خلاف پیپلزپارٹی نے دھرنا دیا۔ارکان اسمبلی نےایوان سے نکل کراسمبلی کی سیڑھیوں پرمورچہ لگایا اورنعرے بازی ۔
مشیراطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ حکومت کوماننا چاہیے اس سے غلطی ہوئی۔ تسلیم کرے سب کچھ مصلحتوں کے سبب ہوا۔سینئرصوبائی وزیرنثارکھوڑو کا کہناتھا کہ پرویز مشرف کوواپس نہ لایا گیاتوگلی گلی گونوازگوکا نعرہ گونجے گا۔پرویز مشرف اورنوازشریف ایک ہی سکے کے دورخ ہیں۔نثارکھوڑوکا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے مشرف کے معاملے پرآئین کی دھجیاں اڑائیں۔انہوں نے کہا کہ غداری کیس میں تنہا ملزم ٹہرائے جانے پرمشرف نے بیماری کا سہارالیا۔