Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
فیصل آباد :فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ پر کھیتوں میں واقع ایک کمرے سے دو نامعلوم نوجوانوں کی جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں۔فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر چک دو سو چار میں قتل کی وارداتہوئی جہاں کھیتوں میں قائم کمرے میں لاشیں پڑی تھیں ،پولیس کے مطابق مقتولین کی عمریں پچیس سے چھبیس برس کے درمیان ہیں اور انہیں پہلے سروں پراینٹیں ماری گئیں۔ جس کے بعد گلے کاٹ کر لاشوں کو جلایا گیا۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشیں اسپتال منتقل کردیں جبکہ قاتلوں کی تلاش کی جارہی ہے ۔
فیصل آباد :فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ پر کھیتوں میں واقع ایک کمرے سے دو نامعلوم نوجوانوں کی جلی ہوئی لاشیں ملی ہیں۔
فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر چک دو سو چار میں قتل کی وارداتہوئی جہاں کھیتوں میں قائم کمرے میں لاشیں پڑی تھیں ،پولیس کے مطابق مقتولین کی عمریں پچیس سے چھبیس برس کے درمیان ہیں اور انہیں پہلے سروں پراینٹیں ماری گئیں۔
جس کے بعد گلے کاٹ کر لاشوں کو جلایا گیا۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشیں اسپتال منتقل کردیں جبکہ قاتلوں کی تلاش کی جارہی ہے ۔