Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن چونگی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پرفائرنگ ،دواہلکار جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن چونگی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائر نگ کر دی جس کے نتیجے میں دواہلکارجاں بحق ہوگئے،ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیاہے۔
ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن چونگی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی پولیس پرفائرنگ ،دواہلکار جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن چونگی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائر نگ کر دی جس کے نتیجے میں دواہلکارجاں بحق ہوگئے،ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیاہے۔