Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کی پارٹی کے نام کا اعلان آج کیا جائے گا۔کلفٹن میں منعقدہ تقریب میں پارٹی کے نام کاباضابطہ اعلان ہوگا۔متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف رکن اورسابق ناظم کراچی مصطفٰی کمال آج اپنی پارٹی کے نام کا باضابطہ اعلان کریں گے۔اس سلسلے میڈیا کو کلفٹن میں منعقدہ تقریب میں شرکت کا دعوت نامہ جاری کیا گیا ہے۔ تقریب میں باضابطہ طور پرپارٹی کینام کا اعلان کیا جائے گا جبکہ پارٹی کے تحت کراچی میں ہونیو الے پہلے جلسے کے مقام اورتاریخ کا بھی حتمی اعلان متوقع ہے۔
کراچی:سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کی پارٹی کے نام کا اعلان آج کیا جائے گا۔کلفٹن میں منعقدہ تقریب میں پارٹی کے نام کاباضابطہ اعلان ہوگا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف رکن اورسابق ناظم کراچی مصطفٰی کمال آج اپنی پارٹی کے نام کا باضابطہ اعلان کریں گے۔اس سلسلے میڈیا کو کلفٹن میں منعقدہ تقریب میں شرکت کا دعوت نامہ جاری کیا گیا ہے۔
تقریب میں باضابطہ طور پرپارٹی کینام کا اعلان کیا جائے گا جبکہ پارٹی کے تحت کراچی میں ہونیو الے پہلے جلسے کے مقام اورتاریخ کا بھی حتمی اعلان متوقع ہے۔