ملک ماحولیاتی تبدیلی کی زد میں قرار

شائع 23 مارچ 2016 03:59pm

کراچی :ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کی زد میں ہے، ، وہ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

ان کا کہنا تھاکہ ملک کو خشک سالی اور سیلاب کا سامنا ہے، انہوں نے مزید کہاکہ ٹروپیکل سائیکلون میں اضافے کے پیش نظر جاپان پاکستان کو دو ریڈار فراہم کر رہا ہے۔

Read Comments