Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد : ڈاکٹرفاروق ستارکہتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات سپریم کورٹ کے کہنے پر ہوئے لیکن میئر اور ڈپٹی مئیر کے انتخابات چھ ماہ بعد بھی نہ ہوسکے، مصطفیٰ کمال نےپارٹی کانام رکھ لیا،کان میں اذان ہم دیں گے۔سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ مصطفیٰ کمال نےپارٹی کانام رکھ لیا،کان میں اذان ہم دیں گے انہوں نے کہا کہ دوبڑی سیاسی جماعتوں نے اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے مختلف پالیسیاں اپنائیں ،فاروق ستارکا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات سپریم کورٹ کے حکم پرہوئے،مخصوص نشستوں پرانتخابات ہوجانے چاہئیں،چھ ماہ گزرگئے،میئرزاورڈپٹی میئرزکےانتخابات نہیں ہوسکے۔فاروق ستار نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقادکیلئے عدالت سے تاریخ پرتاریخ لی گئی،الیکشن کمیشن میراورڈپٹی میئرزکے شوآف ہینڈکامعاملہ کالعدم قراردیتاتومعاملہ عدالت میں نہ آتا،الیکشن کمیشن بھی اپنی ذمہ داری پوری نہیں کررہا۔
اسلام آباد : ڈاکٹرفاروق ستارکہتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات سپریم کورٹ کے کہنے پر ہوئے لیکن میئر اور ڈپٹی مئیر کے انتخابات چھ ماہ بعد بھی نہ ہوسکے، مصطفیٰ کمال نےپارٹی کانام رکھ لیا،کان میں اذان ہم دیں گے۔
سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ مصطفیٰ کمال نےپارٹی کانام رکھ لیا،کان میں اذان ہم دیں گے
انہوں نے کہا کہ دوبڑی سیاسی جماعتوں نے اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے مختلف پالیسیاں اپنائیں ،فاروق ستارکا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات سپریم کورٹ کے حکم پرہوئے،مخصوص نشستوں پرانتخابات ہوجانے چاہئیں،چھ ماہ گزرگئے،میئرزاورڈپٹی میئرزکےانتخابات نہیں ہوسکے۔
فاروق ستار نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقادکیلئے عدالت سے تاریخ پرتاریخ لی گئی،الیکشن کمیشن میراورڈپٹی میئرزکے شوآف ہینڈکامعاملہ کالعدم قراردیتاتومعاملہ عدالت میں نہ آتا،الیکشن کمیشن بھی اپنی ذمہ داری پوری نہیں کررہا۔