Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور : ڈولفن پولیس کے پہلے دستے نے پاسنگ آوٹ پریڈ میں عملی تربیت کا مظاہرہ پیش کیا،وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔لاہور میں ترک پولیس کی جانب سے تربیت یافتہ ڈولفن فورس کے پہلے دستے کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب کا انعقاد ہوا، وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی،ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے وزیراعلٰی کو سلامی پیش کی وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈولفن پولیس کے دستے کا معائنہ کیا اور پاسنگ آوٹ پریڈ کو بے حد سراہا،ڈولفن پولیس کے پہلے دستے میں سات سو اہلکار پاس آوٹ ہوئے ہیں۔
لاہور : ڈولفن پولیس کے پہلے دستے نے پاسنگ آوٹ پریڈ میں عملی تربیت کا مظاہرہ پیش کیا،وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔
لاہور میں ترک پولیس کی جانب سے تربیت یافتہ ڈولفن فورس کے پہلے دستے کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب کا انعقاد ہوا، وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی،ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے وزیراعلٰی کو سلامی پیش کی
وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈولفن پولیس کے دستے کا معائنہ کیا اور پاسنگ آوٹ پریڈ کو بے حد سراہا،ڈولفن پولیس کے پہلے دستے میں سات سو اہلکار پاس آوٹ ہوئے ہیں۔