Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت انتیسواں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں فلڈ پروٹیکشن اور مردم شماری کے انعقاد کے بارے غور کیا جائے گا۔اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت انتیسواں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج وزیراعظم ہاوس میں ہوگا۔ا جلا س میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی ، وزیراعظم کشمیر اور کونسل کے ارکان شریک ہوں گے۔ اجلاس میں چھٹی مردم شماری کے انعقاد کی تیاریوں، فوجی کی دستیابی اور دیگر متعلقہ امور پر بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں فلڈ پروٹیکشن پالیسی کی منظوری بھی دی جائے گی۔ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے درمیان مختلف مسائل اور ایشوز بھی زیر غور آئیں گے۔ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے بھی جائزہ لیا جائے گا۔
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت انتیسواں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں فلڈ پروٹیکشن اور مردم شماری کے انعقاد کے بارے غور کیا جائے گا۔
اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت انتیسواں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج وزیراعظم ہاوس میں ہوگا۔ا جلا س میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی ، وزیراعظم کشمیر اور کونسل کے ارکان شریک ہوں گے۔ اجلاس میں چھٹی مردم شماری کے انعقاد کی تیاریوں، فوجی کی دستیابی اور دیگر متعلقہ امور پر بریفنگ دی جائے گی۔
اجلاس میں فلڈ پروٹیکشن پالیسی کی منظوری بھی دی جائے گی۔ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے درمیان مختلف مسائل اور ایشوز بھی زیر غور آئیں گے۔ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے بھی جائزہ لیا جائے گا۔