اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2016 07:31am

مشہوراداکاروں کا معصوم بچپن

فلم انڈسٹری اور اس سے وابستہ لوگ عام افرادکیلئے ہمیشہ معمہ بنے رہتے ہیں ،لوگوں کو ان کے بارے میں ہر بات جاننے کا تجسس رہتا ہے وہ کیا کھاتے ہیں ،کیا پہنتے ہیں ،کس طرح رہتے ہیں اور خاص کر اُن کے پسندیدہ اداکار بچپن میں کیسے دکھائی دیتے تھے۔

ہم آپ کی پریشانی سے بخوبی واقف ہیں اس لئے آپ کے پسندیدہ اداکاروں کے بچپن کی تصاویر لے کر آئے ہیں انہیں دیکھئے اور انجوائے کیجئے۔

جینیفر اینسٹن

بین ایفلک

ملا کیونس

ول اسمتھ

سینڈرا بلیوک

اینجلینا جولی

لیونارڈو ڈی کیپریو

لیڈی گاگا

جارج کولونی

ٹام کروز

Read Comments