Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ٹنڈو محمد خان: سندھ کے علاقے ٹنڈو محمد خان میں ہوسٹری کے قریب ٹریفک حادثے سے چار افراد جاں بحق اور سات افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ ریسکیو ٹیم نے جائے وقوع پر پہنچ کر زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے حیدرآباد کے ہسپتال منتقل کردیا ۔آج نیوز کے مطابق سندھ کے علاقے ٹنڈو محمد خان میں ہوسٹری کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد جاں بحق اور سات شدید زخمی ہوگئے، ابتدائی رپورٹ کے مطا بق حادثے میں جاں بحق افراد کی تا حال شناخت نہیں ہوسکی ، پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
ٹنڈو محمد خان: سندھ کے علاقے ٹنڈو محمد خان میں ہوسٹری کے قریب ٹریفک حادثے سے چار افراد جاں بحق اور سات افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ ریسکیو ٹیم نے جائے وقوع پر پہنچ کر زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے حیدرآباد کے ہسپتال منتقل کردیا ۔
آج نیوز کے مطابق سندھ کے علاقے ٹنڈو محمد خان میں ہوسٹری کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد جاں بحق اور سات شدید زخمی ہوگئے، ابتدائی رپورٹ کے مطا بق حادثے میں جاں بحق افراد کی تا حال شناخت نہیں ہوسکی ، پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔