Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:شیخ رشید کاکہنا ہے کہ قراد داد کے ذریعے رینجرز کی تضحیک کی گئی ہے۔ سب کچھ نواز شریف اور آصف زرداری کی مرضی سے ہوا ہے۔قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ قرار داد سے رینجرز کی تضحیک ہوئی ہے رینجرز آئین کو دیکھتے ہوئے قرار داد کو نظر انداز کردے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قرارداد کے ذریعے ڈاکٹر عاصم اور شرجیل میمن کو بچانے کی کوشش کی گئی ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ یہ سب کچھ نواز شریف اور آصف زرداری کی گٹھ جوڑ کے تحت ہورہاہے۔نواز شریف کو ایک دو ہفتے میں اپنے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا۔
اسلام آباد:شیخ رشید کاکہنا ہے کہ قراد داد کے ذریعے رینجرز کی تضحیک کی گئی ہے۔ سب کچھ نواز شریف اور آصف زرداری کی مرضی سے ہوا ہے۔
قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ قرار داد سے رینجرز کی تضحیک ہوئی ہے رینجرز آئین کو دیکھتے ہوئے قرار داد کو نظر انداز کردے۔
انہوں نے مزید کہا کہ قرارداد کے ذریعے ڈاکٹر عاصم اور شرجیل میمن کو بچانے کی کوشش کی گئی ہے۔
شیخ رشید نے کہا کہ یہ سب کچھ نواز شریف اور آصف زرداری کی گٹھ جوڑ کے تحت ہورہاہے۔نواز شریف کو ایک دو ہفتے میں اپنے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا۔