شائع 26 مارچ 2016 10:24am

دیکھئے مشہور کارٹون کردار کو بغیر میک اپ کے

میک اپ ایک ایسی شئے ہے جو انسان سمیت کارٹون کو بھی بدل کے رکھ دیتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اگر فلمی اداکاروں کو اگر بغیر میک اپ کے دیکھا جائے تو ان کو پہچاننامشکل ہوجاتا ہے۔

ایسا ہی کچھ آج ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں، آپ آج تک اپنے پسندیدہ کارٹون کومیک اپ میں دیکھتے آرہے ہونگے لیکن آج ہم آپ کو آپ کے پسندیدہ کارٹون کرداروں کو بغیر میک اپ کے دیکھائیں گے۔

یقینا آپ بھی ان کرداروں کو بغیر میک اپ کے حیران رہ جائیں گے۔

(ایریل (مرمیڈ

(بیلی (بیوٹی اینڈ دی بیسٹ

(ایلسا (فروزن

Read Comments