Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
خضدار :خضدارمیں تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کاآغاز ہوگیا،بی این پی کے قائد سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے کیمپ کا افتتاح کیا۔خضدارکی تحصیل وڈھ میں تین روزہ میڈیکل کیمپ کا آغاز ہوگیا، کیمپ کا افتتاح سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اختر مینگل نے کیا، اختر مینگل کا کہنا تھا کہ اس میڈیکل کیمپ کے بعد کوشش ہو گی کہ اسے بلوچستان کے دیگر علاقوں میں لگایاجائے۔ میڈٰکل کیمپ میں کراچی کے ماہرڈاکٹرز تین روز تک مریضوں کا علاج کریں گے،پہلے روز خضداراور وڈھ کے مختلف علاقوں سے ہزاروں مردو وخواتین مریض میڈیکل کیمپ میں علاج کے لئے پہنچے جہاں ان کا مفت علاج کیا گیا۔
خضدار :خضدارمیں تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کاآغاز ہوگیا،بی این پی کے قائد سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے کیمپ کا افتتاح کیا۔
خضدارکی تحصیل وڈھ میں تین روزہ میڈیکل کیمپ کا آغاز ہوگیا، کیمپ کا افتتاح سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اختر مینگل نے کیا، اختر مینگل کا کہنا تھا کہ اس میڈیکل کیمپ کے بعد کوشش ہو گی کہ اسے بلوچستان کے دیگر علاقوں میں لگایاجائے۔
میڈٰکل کیمپ میں کراچی کے ماہرڈاکٹرز تین روز تک مریضوں کا علاج کریں گے،پہلے روز خضداراور وڈھ کے مختلف علاقوں سے ہزاروں مردو وخواتین مریض میڈیکل کیمپ میں علاج کے لئے پہنچے جہاں ان کا مفت علاج کیا گیا۔