Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریش کرکے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ،منشیات اور چھینا گیا سامان برآمد کرلیا گیا۔رات گئے کراچی کے علاقے آرام باغ میں پولیس نے کارروائی کی، کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم سمیت جرائم کی دیگر وارداتوں میں ملوث ہے، ڈاکس پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے شراب کی بوتلیں، منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا، جبکہ پولیس نے لیاری سے راشد بلوچ نامی ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
کراچی:کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریش کرکے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ،منشیات اور چھینا گیا سامان برآمد کرلیا گیا۔
رات گئے کراچی کے علاقے آرام باغ میں پولیس نے کارروائی کی، کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم سمیت جرائم کی دیگر وارداتوں میں ملوث ہے، ڈاکس پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے شراب کی بوتلیں، منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا، جبکہ پولیس نے لیاری سے راشد بلوچ نامی ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔