Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
رحیم یار خان:بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں جنوبی پنجاب کو نظر انداز کیا جارہا ہے، میاں صاحب کو پاکستانی کسانوں کی فکر نہیں بلکہ بھارتی کسانوں کی فکر ہے۔رحیم یار خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے۔یہاں ہرچیز کو نظر انداز کیا جارہا ہے،بہت سے علاقے ایسے ہیں جہاں بنیادی سہولتیں نہیں ہیں۔ بلاول بھٹو نے میاں صاحب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کو پاکستانی کسانوں کی فکر نہیں بلکہ بھارتی کسانوں کی فکر ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ ہماری بغاوت وسائل پر قابض طبقے کے خلاف ہے،ملک انتشار کا شکار ہے، شدت پسندی بڑھتی جارہی ہے۔ غریب سیکنڈ کلاس سٹیزن کے طور پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
رحیم یار خان:بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں جنوبی پنجاب کو نظر انداز کیا جارہا ہے، میاں صاحب کو پاکستانی کسانوں کی فکر نہیں بلکہ بھارتی کسانوں کی فکر ہے۔
رحیم یار خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے۔یہاں ہرچیز کو نظر انداز کیا جارہا ہے،بہت سے علاقے ایسے ہیں جہاں بنیادی سہولتیں نہیں ہیں۔
بلاول بھٹو نے میاں صاحب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کو پاکستانی کسانوں کی فکر نہیں بلکہ بھارتی کسانوں کی فکر ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ ہماری بغاوت وسائل پر قابض طبقے کے خلاف ہے،ملک انتشار کا شکار ہے، شدت پسندی بڑھتی جارہی ہے۔ غریب سیکنڈ کلاس سٹیزن کے طور پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔