Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی میں گرومندرکے قریب ٹریفک حادثے میں دوخواتین زخمی ہوگئیں۔ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔حادثہ گرومند ٹریفک سگنل پرتیزرفتارکارکی دوسری سمت سے آنے والی وین سے تصادم کے باعث پیش آیا۔وین میں سوارمسافرحادثے میں محفوظ رہے جبکہ کارمیں سواردوخواتین معمولی نوعیت کی زخمی ہوگئیں۔ تصادم کے نتیجے میں گاڑی کوشدید نقصان پہنچا جبکہ وین بھی نقصان کی زد میں آئی۔ حادثے کے بعد رینجرز اور پولیس کی نفری نے موقع پرپہنچ کرٹریفک کی روانی بحال کرادی۔ حادثے کا شکاروین اندورن سندھ جارہی تھی جس کے مسافروں کو دوسری وین میں روانہ کردیا گیا۔
کراچی:کراچی میں گرومندرکے قریب ٹریفک حادثے میں دوخواتین زخمی ہوگئیں۔ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔
حادثہ گرومند ٹریفک سگنل پرتیزرفتارکارکی دوسری سمت سے آنے والی وین سے تصادم کے باعث پیش آیا۔وین میں سوارمسافرحادثے میں محفوظ رہے جبکہ کارمیں سواردوخواتین معمولی نوعیت کی زخمی ہوگئیں۔ تصادم کے نتیجے میں گاڑی کوشدید نقصان پہنچا جبکہ وین بھی نقصان کی زد میں آئی۔
حادثے کے بعد رینجرز اور پولیس کی نفری نے موقع پرپہنچ کرٹریفک کی روانی بحال کرادی۔ حادثے کا شکاروین اندورن سندھ جارہی تھی جس کے مسافروں کو دوسری وین میں روانہ کردیا گیا۔