شائع 27 مارچ 2016 12:13pm

سنجے دت کا رکشے میں سفر

ممبئی:بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بعد سنجے دت نے بھی اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے رکشے میں سفر کر ہی لیا۔

سنجے دت نے بیندرا کے معروف ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے کے بعد اپنی رولز رویس پر رکشے کو ترجیح دی اور رکشے والے کو ایک سوچھیالیس روپے کے بجائے تین سو روپے ادا کرکے اپنی فلیٹ پر پہنچ گئے۔

Read Comments