Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور :حکام کا کہنا ہے کہ لاہور میں گلشن اقبال پارک کو کسی بھی قسم کے حملے کی پہلے تھریٹ نہیں تھی ۔آج نیو زکے مطابق ڈی سی او لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کہتے ہیں یہ تاثر غلط ہے کہ عیسائی کمیونٹی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پارک پر حملے کی پہلے سے کوئی تھریٹ نہیں تھی۔