Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور : گلشن اقبال پارک دھماکے کی مذمتی قرارداد تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔گلشن اقبال پارک لاہور میں دھماکے کی مذمتی قرار داد اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے جمع کرائی گئی،قرارداد کا متن ہے کہ پوری قوم ضرب عضب کی بھرپور حمایت کرتی ہے. دہشت گردوں کا خاتمہ ہر صورت ہونا چاہیئے،قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔
لاہور : گلشن اقبال پارک دھماکے کی مذمتی قرارداد تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔
گلشن اقبال پارک لاہور میں دھماکے کی مذمتی قرار داد اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے جمع کرائی گئی،قرارداد کا متن ہے کہ پوری قوم ضرب عضب کی بھرپور حمایت کرتی ہے.
دہشت گردوں کا خاتمہ ہر صورت ہونا چاہیئے،قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔